Baba G ki batain
با جی کی باتیں
ایک بہترین مرد کی نشانی یہ ہے کہ عورت اس پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کر لے اور وہ اس کے بھروسے کی ہمیشہ لاج رکھے اور عورت کو کبھی یہ احساس نا ہونے دے کہ اس نے اپنی زندگی کی مہار کسی غلط آدمی کے ہاتھ میں تھمائی ہے جو اسے کھائی میں بھی دھکا دے سکتا ہے عورت کو مرد کی جانب سے ملنے والی عزت مضبوط بناتی ہے اور مرد کو عورت کی جانب سے ملنے والا اعتماد مظبوط بناتا ہے عورت کا مرد پر اعتماد یہ ہے کہ عورت مرد کے بارے میں بدگمانی سے بچے اس کی سختی اور نرمی کے پیچھے اپنے لئے ہمیشہ خیر خواہی ہی سمجھے مرد کا عورت کی عزت کرنا یہ ہے کہ سختی اور نرمی میں گالی گلوچ سے پرہیز کرے اور دوسروں کے سامنے اسے کبھی ذلیل نہ کرے اور اسے زمانے کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔!
![]() |
| Baba G ki Batain. |

Comments
Post a Comment